مہا بگ

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - (ہندو) بڑا یگ، یہ برہماجی کے ایک دن کے برابر یا انسان جی کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زماں ١ - (ہندو) بڑا یگ، یہ برہماجی کے ایک دن کے برابر یا انسان جی کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے۔